عدالت کی عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست مقرر کرنے کی ہدایت March 21, 2024 لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے عثمان ڈار کی درخواست پر سماعت کی۔ لاہور ہائی کورٹ نے عثمان ڈار