







تحریر: سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کے اقدام پر رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو “#InternationalQudsDay” کا نام دیا گیا۔ یہ دن #فلسطین کی تاریخی سرزمین پر قبضے اور عالم اسلام اور مغربی ایشیائی خطہ کے قلب میں ایک جعلی،