کراچی(روشن پاکستان نیوز)عالمی منڈی میں سونا مہنگاہونے کے باعث پاکستان میں بھی قیمت بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر مہنگا ہوکر 2343 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ پاکستان میں سونے کی قیمت میں 800روپے فی تولہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس سے سونا مہنگا ہوکر