وانا کیڈٹ کالج میں پاک فوج کا آپریشن؛ تمام خارجی دہشتگرد ہلاک، اساتذہ اور طلبا کو ریسکیو کرلیا گیا November 12, 2025
عالمی منڈی میں سونا سستا، ملک میں صورتحال کیا رہی؟جانیے August 15, 2024 کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 57 ہزار 400 کا ہوگیا