جمعه,  25 اکتوبر 2024ء

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کی کمی آئی ہے، برطانوی خام تیل برینٹ آئل 75 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو