اتوار,  20 اپریل 2025ء

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی، ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی فی لیٹر کتنی کمی بنتی ہے؟

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی، ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی فی لیٹر کتنی کمی بنتی ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 60.12 ڈالر فی بیرل پرآگیا اور 31 مارچ کو برینٹ خام تیل کی قیمت 74.74 ڈالرتھی۔ یکم اور2اپریل کوبرینٹ خام تیل کی قیمت معمولی اضافےسے 74.95ڈالرفی