عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی June 5, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد تک کمی ہوئی ۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 77 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے، دوران ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 73 ڈالر فی بیرل پر موجود ہے۔ 2 ڈالر 76 سینٹس