جمعه,  18 جولائی 2025ء

عالمی حلقہء فکر و فن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر طارق عزیز کے اعزاز میں الوداعی تقریب

عالمی حلقہء فکر و فن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر طارق عزیز کے اعزاز میں الوداعی تقریب

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں عالمی ادبی تنظیم حلقہء فکر و فن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر طارق عزیز کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں رکن پنجاب اسمبلی ملک فلک شیر اعوان سمیت مختلف مکاتبِ فکر کے افراد شریک ہوئے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت