وزیر اعظم شہباز شریف کا بجلی نرخوں میں کمی کا اقدام، راجہ الیاس کیانی کا عوامی ریلیف پر اظہار تشکر April 3, 2025
حافظ آباد: کم عمر ڈرائیونگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ April 3, 2025
عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری March 29, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق قرض کی رقم پنجاب کلین ایئر پروگرام پر خرچ کی جائے گی۔ اور یہ رقم پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے خرچ ہو گی۔