جمعرات,  13 نومبر 2025ء

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے15 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے15 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی، 15 کروڑ ڈالر پنجاب میں لڑکوں اور لڑکیوں کی پرائمری تعلیم کے حوالے سے خرچ ہوں گے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پری پرائمری اور پرائمری سکول کے لڑکوں اور لڑکیوں کی