راولپنڈی پولیس کی موثر کارروائیاں: منشیات فروشوں، چوروں، اور مجرموں کے خلاف اہم کامیابیاں December 24, 2024
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم December 23, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 273400 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 234396 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 214863 روپے