عافیہ صدیقی کیس 29 اکتوبر کو لارجر بینچ میں سماعت کیلئے مقرر October 27, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کو لارجر بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کردہ کاز لسٹ کے