عارف والا: خوفناک ٹریفک حادثے میں نویں کلاس کے 2 طالبعلم جاں بحق

عارف والا: خوفناک ٹریفک حادثے میں نویں کلاس کے 2 طالبعلم جاں بحق

عارف والا (روشن پاکستان نیوز) تھانہ احمد یار کے قریب افسوس ناک ٹریفک حادثے میں نویں کلاس کے 2 طالبعلم جاں بحق ہوگئے ۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل کار سے ٹکرا کر ٹرک کے نیچے آ گئی، حادثے کے نتیجے میں نویں کلاس