چوہدری رضوان نصیر مرالہ کی جانب سے مانچسٹر میں شاندار افطار ڈنر اور قوالی نائٹ کا اہتمام March 18, 2026
عارف لوہار ٹی وی شو میں والد کو یاد کرکے رو پڑے May 27, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز)معروف پنجابی فوک گلوکار عارف لوہار ٹی وی شو کے دوران اپنے مرحوم والد پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے اور والد کو یاد کرکے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ عارف لوہار کی جانب سے ٹی وی شو کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رو پڑنے کی مختصر ویڈیو