ظہور پیلس تقسیم کیس میں عدالت نے چوہدری بردران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا November 13, 2024 لاہور (روشن پاکستان نیوز)ظہور پیلس تقسیم کیس میں عدالت نے چوہدری بردران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ عدالت نے فریقین کو 9 اے کی کاروائی کے تحت طلب کیا ہے، سول جج شیر حسن پرویز نے مدعی مقدمہ چوہدری شجاعت حسین ،مدعا علہیم چوہدری پرویز الہی وغیرہ کو