هفته,  22 نومبر 2025ء

طلبا کو 28 فروری 2025 تک کسی بھی رنگ کی جرسی ،کوٹ یا جوتے پہننے کی اجازت

طلبا کو 28 فروری 2025 تک کسی بھی رنگ کی جرسی ،کوٹ یا جوتے پہننے کی اجازت

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں یونیفارم پرنرمی کردی گئی ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی اسکولز یونیفارم پالیسی میں نرمی ہوگی۔ طلبا کو 28 فروری 2025 تک کسی بھی رنگ کی