جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

ضدی خاتون کو جہاز سے زبردستی اتار دیا گیا، حیران کن وجہ سامنے آگئی

ضدی خاتون کو جہاز سے زبردستی اتار دیا گیا، حیران کن وجہ سامنے آگئی

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) خواتین چاہے کسی بھی ملک کی ہوں اپنے سامان خصوصاً ہینڈ بیگ اور سینڈل وغیرہ کیلئے بہت حساس ہوتی ہیں اور ان کی حفاظت کیلئے وہ کچھ بھی کرسکتی ہیں۔ چین کے شہر چونگ چِنگ کے ہوائی اڈے پر 10 اگست کو پیش آنے والا دلچسپ واقعہ