

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہےکہ صیہونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستان نے فیصلہ کن کردار ادا کیا، ایران کے عوام پاکستان کی دوستی اور بھائی چارے کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ پاک ایران وزارت اطلاعات و نشریات کے درمیان معاہدے کی تقریب