صوبہ خیبرپختونخواہ کا نام تبدیل کیا گیا تو ذمہ دارایمل ولی خان ہونگے، صوبہ ہزارہ تحریک October 17, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کل جماعتی صوبہ ہزارہ تحریک نے خبردار کیا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخواہ کا نام تبدیل کیا گیا تو حالات کی تمام تر ذمہ داری اے این پی کے سربراہ ایمل ولی خان پر ہو گی،صوبے کا نام تبدیل کرنے کی بات کرنا امن خراب کرنے کے