







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بہت سارے انسان پوری زندگی میں مکمل دنیا دیکھ نہیں پاتے لیکن ایک بچہ صرف سات سال کی عمر میں ساتوں براعظم دیکھ چکا۔ گھومنا پھرنا، تفریح کرنا دنیا میں اکثر لوگوں کا محبوب مشغلہ ہے۔ کوئی مقامی تو کوئی دنیا کی کھوج میں سیاحت پر