صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان نے جمیکا میں تباہی مچا دی October 30, 2025 جمیکا: صدر اب تک کے سب سے خطرناک سمندری طوفان “میلیسا” نے جمیکا میں تباہی مچا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میلیسا طوفان راستے میں آنے والی ہر چھوٹی بڑی شے کو توڑتا ہوا آگے بڑھ گیا۔ جمیکا کے تمام قصبوں، دیہاتوں اور شہروں میں ہر طرف