صدی کا سب سے بڑا طوفان ’ملیسا‘جمیکا سے ٹکرا گیا، 7 افراد ہلاک، کیوبا سے لوگوں کا انخلا October 29, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدی کا سب سے بڑا طوفان ملیسا جمیکا سے ٹکرا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان ’ملیسا‘ جمیکا سے ٹکرانے کے بعد اب کیوبا کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں طوفان کے خطرات سے بچنے کے لیے ممکنہ اقدامات کیے جارہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق