







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرکی جانب سے نیٹو افواج کے کردار پر یورپی ممالک اور برطانیہ کا ردعمل آ گیا۔ برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو اگر احساس ہوا کہ اُنہوں نے غلط بات کی تو وہ معافی مانگیں گے، انہوں نے کہا کہ اپنی افواج