جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانا ہوگا، اقدامات نہ کیے تو تاریخ معاف نہیں کرے گی: وزیر اعظم September 15, 2025
صدر واہ پولیس کی کارروائی: بائیک لفٹر گرفتار، 04 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد October 11, 2024 صدر واہ: صدر واہ پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران بائیک لفٹر فصیح مسعود کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سے 04 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کی گئی ہیں۔ ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز نے بتایا کہ ملزم کے سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں۔ انہوں