صدر بیلا روس25 نومبر کو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے November 22, 2024 اسلام اباد (روشن پاکستان) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو 25 تا 27 نومبر پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ بیلا روس کے صدر پاکستان کا دورہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر کر رہے