پیر,  12 جنوری 2026ء

صدرِ زرداری نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس جاری کردیا

صدرِ زرداری نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس جاری کر دیا ہے، جس کے تحت وفاقی دارالحکومت میں مقامی حکومت کے نظام میں بڑی تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔ نئے آرڈیننس کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن کو ختم کر کے ٹاؤن کارپوریشنز قائم کی