اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے صحت سہولیات سے متعلق اسلام آباد کو پورے ملک کے لیے ماڈل بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت قومی صحت کے امور پرجائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم نے وفاقی حکومت کے زیرانتظام