صحافی نصراللّٰہ گڈانی کے قاتلوں کا پتہ لگا لیا گیا May 24, 2024 گھوٹکی (روشن پاکستان نیوز)گھوٹکی پولیس نے صحافی نصراللّٰہ گڈانی کے قاتلوں کا پتہ لگا لیا ہے۔ اس بات کا انکشاف ایس ایس پی گھوٹکی نے میڈیا سے گفتگو میں کیا ہے۔ ایس ایس پی گھوٹکی کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری تک معلومات فراہم نہیں کر سکتے۔ پولیس کے