جمعرات,  31 اکتوبر 2024ء

شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سیشن کورٹ راولپنڈی نے شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔ شیر افضل مروت کے وارنٹ گرفتاری جوڈیشل مجسٹریٹ محمد ممتاز نے منسوخ کیے،عدالت نے شیر افضل مروت کو 30 جولائی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا۔