شیر افضل مروت کا صوابی جلسے میں قیادت کے سلوک پر ردعمل، ‘اگر مسئلہ تھا تو پہلے بتا دیتے February 9, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے صوابی جلسے میں قیادت کے سلوک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قیادت میرے آنے پر ناخوش تھی تو پہلے بتا دیتی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ بیٹھنے کیلئے