
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ن لیگ کے ساتھ ناراضی کی تفصیلات بتادیں۔ نجی ٹی وی پروگرا م میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ پنجاب میں دوسرے اتحادیوں کی اسکیمیں بجٹ میں شامل کی گئی ہیں مگر پیپلز پارٹی کی نہیں۔