جمعرات,  31 اکتوبر 2024ء

شہید کیپٹن کا لہو 38گھنٹے بعد بھی بہتا رہا،روح کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ

شہید کیپٹن کا لہو 38گھنٹے بعد بھی بہتا رہا،روح کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)شہید، اس پاکیزہ روح کا مالک ہے جس نے اللہ تعالیٰ کے کلمے کو سربلند کرنے کےلیے اپنے آپ کو قربان کیا۔ شہادت ایک ایسا اعزاز ہے جو صرف وہی حاصل کر سکتا ہے جس کے دل میں ایمان ہو۔ اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے شہید