برطانیہ کے شہزادہ ولیم کاغزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ February 20, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) برطانوی شہزادہ ولیم نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔شہزادہ ولیم نے ایک بیان میں کہا کہ وہ 7 اکتوبر سے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعہ کی خوفناک انسانی قیمت پر گہری تشویش رکھتے ہیں، جس میں بہت سے لوگ مارے جا چکے