
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہداء کا احترام ہر پاکستانی پر مقدس فرض ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا