شوگر کے مریضوں کے لیے نئی تحقیق: صحت مند زندگی گزارنے کے آسان طریقے January 14, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک حالیہ تحقیق نے شوگر (ذیابیطس) کے مریضوں کے لیے چند اہم نکات اور طریقے تجویز کیے ہیں جنہیں اپنانے سے ان کی صحت میں بہتری آ سکتی ہے اور بیماری کے اثرات کو کم کیا جا سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شوگر کے