شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس کل لاہور میں طلب کر لیا گیا May 28, 2024 لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کے احکامات کی روشنی میں چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کے لیے شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس کل لاہور میں طلب کر لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین اجلاس کی صدارت کریں گے