پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا February 24, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شیر افضل مروت کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ان کے بیان سے تناؤ کی صورتحال پیدا ہوئی ہے، پارٹی نے