پریمیئر لیگ: آرسنل اور مانچسٹر سٹی کی مسلسل تیسری فتح، ایورٹن نے یونائیٹڈ کو برابری پر روک دیا September 8, 2026
پاکستان نے ملائیشیا کو 2-5 سے شکست دے کر جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی September 8, 2026
شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی April 9, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں شوال کا چاند نظر آگیا ، جس کے بعد کل عید الفطر منائی جائے گی۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں جاری ہے جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں۔