دفاع اور خودمختاری کے تحفظ میں ساتھ کھڑے رہینگے ، سعودی ولی عہد کا امیر قطر سے رابطہ September 9, 2025
سرکاری گاڑی جلانے کا کیس ، شاہ محمود قریشی بری ، یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری ، و دیگر کو 10 ، 10 سال قید September 9, 2025
شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی April 9, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں شوال کا چاند نظر آگیا ، جس کے بعد کل عید الفطر منائی جائے گی۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں جاری ہے جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں۔