اتوار,  25 جنوری 2026ء

شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ

گھر بیٹھے یونین کونسل میں اندراج کی سہولت کہاں کہاں موجود ہے؟
شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شناختی کارڈپر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے نادرا نے اہم اور جامع ہدایات جاری کر دی ہیں۔ محکمہ کے مطابق اب پتہ کی تبدیلی کا عمل مزید سہل بنا دیا گیا ہے تاکہ شہری اپنے رہائشی ریکارڈ کو درست اور اپ ٹو