فیلڈ مارشل سید عاصم منیر با اختیار چیف آف ڈیفنس فورسز اور جوہری طاقت کے نگہبان ہیں، بھارتی میڈیا January 22, 2026
شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند December 1, 2025 پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور، شدید دھند اور حد نگاہ کی کمی کے باعث موٹروے ایم ون کو پشاور سے رشکئی تک بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ دھند کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ ڈرائیورز کے لیے سفر خطرناک ہو گیا ہے، اس لیے