اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو سخت سیکیورٹی میں علی الصبح لاہور منتقل کیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق