شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لانے کا عندیہ دیا June 10, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز) سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈکپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لانے کا عندیہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام کے دوران ٹیم میں اتحاد نہ ہونے سے متعلق سوال پر شاہد آفریدی نے کہا کہ پینل میں محمد وسیم بیٹھے ہیں جنہوں