شانگلہ میں گاڑی کھائی اور مالاکنڈ میں نہر میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق March 27, 2025 ملاکنڈ(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ اور ملاکنڈ میں گاڑیاں کھائی اور نہر میں گرنے کے حادثات میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ مالاکنڈ کی تحصیل درگئی خٹکو شاہ میں موٹر کار نہر میں جا گری، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو