پاکستان میں بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی، کب سے تک بارشیں ہونگی؟ December 8, 2025
پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ جونوجوانوں کی فلاح وبہبود کیلئے کھیلوں کے فروغ کو ترجیح دی ہے، ملک خالد نواز December 8, 2025
شارجہ میں پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے، سوشل میڈیا پرویڈیو وائرل December 8, 2025 شارجہ(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں پیدائش کے صرف 6 دن بعد نومولود بچی کے دانت نکل آئے ۔ مہرا عبد الرحمن نامی بچی کے والد کے مطابق وہ یہ منظر دیکھ کربہت خوش اور حیران ہیں جب کہ ڈاکٹرز نے بھی اسے نایاب طبی کیس قرار دیا ہے۔