هفته,  21 فروری 2026ء

شادی نہ کرنے کے طعنے پر پڑوسی کا قتل

شادی نہ کرنے کے طعنے پر پڑوسی کا قتل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا میں ایک شخص نے اپنے پڑوسی کو اس لیے قتل کر دیا کیونکہ وہ ان سے مسلسل شادی نہ کرنے سے متعلق پوچھتے تھے۔ سنگاپور میں چھپنے والے انگریزی زبان کے روزنامے ’دا سٹریٹس ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق 45 سالہ پارلینڈونگن سیریگر نے 29