

لاہور (کرائم رپورٹر) شادباغ کے علاقے چاہ میراں مکھن پورہ بازار میں موبائل چوری کے شبہ پر ایک نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقامی دکاندار (موتا چنے والا) اور اس کے ساتھیوں نے ایک نوجوان کو موبائل چوری کے شبہ