سی ڈی اے ریفرنڈم کی تاریخ کا اعلان، پولنگ 6 فروری کو ہوگی January 15, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) سی ڈی اے ریفرنڈم کے حوالے سے قومی صنعتی تعلقات کمیشن (NIRC) کے مجاز آفیسر محمد شفیق نے تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ ریفرنڈم کے لیے پولنگ 6 فروری بروز جمعرات ہوگی، جس میں تقریباً 11,900 سی ڈی اے ملازمین اجتماعی سودے کاری