سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری September 21, 2024 راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ یہ کارروائیاں شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور قانون کی خلاف ورزی کو روکنے کے لیے کی جا