سی این این کا ملازمتوں میں کمی کا اعلان

سی این این کا ملازمتوں میں کمی کا اعلان

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) سی این این نے ملازمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔  سی این این ڈیجیٹل نیٹ ورک کو بڑھانا چاہتا ہے  ،  اپنے ڈیجیٹل کاروبار کو تقویت دینے کے منصوبے کے تحت تقریباً 100 ملازمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ سی این این ورلڈ وائیڈ کے